رپورٹس کے مطابق اب تک نتائج میں صدر رجب طیب اردوان 49.34 فیصد ووٹ لیکر آگے ہیں جبکہ ان کے مخالف امیدوار کمال قلیچ دار اوغلو45.00 فیصد ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر ہیں۔ ے سنان اوغان تک 5.23 فیصد ووٹ لے کر تیسرے نمبرپر ہیں۔
ترکیہ کے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کوئی امیدوار واضح برتری حاصل نہ کرسکا
15 May 2023 گھنٹہ 16:34
رپورٹس کے مطابق اب تک نتائج میں صدر رجب طیب اردوان 49.34 فیصد ووٹ لیکر آگے ہیں جبکہ ان کے مخالف امیدوار کمال قلیچ دار اوغلو45.00 فیصد ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر ہیں۔ ے سنان اوغان تک 5.23 فیصد ووٹ لے کر تیسرے نمبرپر ہیں۔
خبر کا کوڈ: 593540