QR codeQR code

چین انڈیا زیر کنٹرول کشمیر میں ہونے والی جی 20 کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا

20 May 2023 گھنٹہ 15:37

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ونبین نے کہا ہے کہ چین قاطعانہ طور پر جی- 20 کی متنازعہ علاقے میں ہونے والی کانفرنس کا مخالف ہے اور ہم ایسے کسی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔


چین کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ بیجنگ کا ارادہ ہے کہ عنقریب ہندوستان کے زیر کنٹرول کشمیر میں ہونے والی جی-20 کانفرنس کا بائیکاٹ کرے۔

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ونبین نے کہا ہے کہ چین قاطعانہ طور پر جی- 20 کی متنازعہ علاقے میں ہونے والی کانفرنس کا مخالف ہے اور ہم ایسے کسی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق جی 20 کا اجلاس 20 سے 24 مئی کو کو ہندوستان کے زیر کنٹرول کشمیر کے علاقے سرینگر میں ہونے والا ہے اور ہندوستانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 60 وفود اس میں شرکت کر رہے ہیں۔

این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے اتحادی ممالک سعوی عرب اور ترکی نے اس اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 594022

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/594022/چین-انڈیا-زیر-کنٹرول-کشمیر-میں-ہونے-والی-جی-20-کانفرنس-شرکت-نہیں-کرے-گا

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com