QR codeQR code

دوطرفہ تعاون کی توسیع دونوں ممالک اور خطے کے مفاد میں ہے

31 May 2023 گھنٹہ 14:07

یہ بات حسین امیرعبداللہیان نے تہران میں متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ اور بین الاقوامی تعاون کے وزیر مملکت خلیفہ شاہین المرار کے ساتھ ایک ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔


 ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور متحدہ عرب امارات اپنے سرکاری اور نجی شعبوں کے ذریعے دوطرفہ تعلقات کو مزید وسعت دیں گے۔

یہ بات حسین امیرعبداللہیان نے تہران میں متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ اور بین الاقوامی تعاون کے وزیر مملکت خلیفہ شاہین المرار کے ساتھ ایک ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے مزید کہا کہ دوطرفہ تعاون کی توسیع دونوں ممالک اور خطے کے مفاد میں ہے۔

خلیفہ شاہین المرار نے اپنی طرف سے متحدہ عرب امارات کے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کے عزم پر زور دیا۔


خبر کا کوڈ: 595295

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/595295/دوطرفہ-تعاون-کی-توسیع-دونوں-ممالک-اور-خطے-کے-مفاد-میں-ہے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com