روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا: بعض ممالک کے برعکس روس میں قرآن کی بے حرمتی جرم ہے۔روس کے صدر نے کہا: روس قرآن اور مسلمانوں کے مذہبی جذبات کا احترام کرتا ہے اور قرآن کی بے حرمتی روس میں جرم ہے۔
قرآن کی بے حرمتی روس میں جرم ہے
29 Jun 2023 گھنٹہ 10:33
روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا: بعض ممالک کے برعکس روس میں قرآن کی بے حرمتی جرم ہے۔روس کے صدر نے کہا: روس قرآن اور مسلمانوں کے مذہبی جذبات کا احترام کرتا ہے اور قرآن کی بے حرمتی روس میں جرم ہے۔
خبر کا کوڈ: 598397