ناصر کنعانی نے سوشل میڈیا پر لکھا: " مجرم صیہونی حکومت کو جنین پر حالیہ وحشیانہ حملے میں ایک نئي تاریخی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے لیکن اس سے بڑی شکست ، اس حکومت کے حامیوں کو ہوئي ہے۔ "
جنین میں تباہی کے آثار، صیہونی حکومت کے حامیوں کے لئے بھی شرمناک اخلاقی شکست ہیں
9 Jul 2023 گھنٹہ 19:48
ناصر کنعانی نے سوشل میڈیا پر لکھا: " مجرم صیہونی حکومت کو جنین پر حالیہ وحشیانہ حملے میں ایک نئي تاریخی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے لیکن اس سے بڑی شکست ، اس حکومت کے حامیوں کو ہوئي ہے۔ "
خبر کا کوڈ: 599669