QR codeQR code

سید حسن نصر اللہ 12 جولائی کو 33 روزہ جنگ کی 17 ویں سالگرہ کے موقع پر خطاب کرے گے

10 Jul 2023 گھنٹہ 15:15

لبنانی ذرائع نے خبر دی ہے کہ سید حسن نصر اللہ بدھ کو لبنانی وقت کے مطابق رات 8 بجکر 45 منٹ پر خطاب کریں گے۔


حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ 12 جولائی بروز بدھ کو 33 روزہ جنگ کی 17 ویں سالگرہ کے موقع پر خطاب کرنے والے ہیں۔ 

لبنانی ذرائع نے خبر دی ہے کہ سید حسن نصر اللہ بدھ کو لبنانی وقت کے مطابق رات 8 بجکر 45 منٹ پر خطاب کریں گے۔

ذرائع کے مطابق سید حسن نصراللہ کے خطاب کا مرکزی حصہ مقبوضہ فلسطین کے ساتھ لبنان کی سرحدوں کی صورتحال اور حزب اللہ کے خیموں کے خلاف صیہونی حکومت کی دھمکیوں کے جواب میں تنظیم  کے موقف اور پوزیشن پر مشتمل ہوگا۔


خبر کا کوڈ: 599768

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/599768/سید-حسن-نصر-اللہ-12-جولائی-کو-33-روزہ-جنگ-کی-17-ویں-سالگرہ-کے-موقع-پر-خطاب-کرے-گے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com