وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ یوکرین اور پاکستان کے درمیان کوئی دفاعی معاہدہ نہیں، پاکستان یوکرین کے ساتھ دو طرفہ تعلقات بڑھانے کا خواہاں ہے، ہم خطے میں امن چاہتے ہیں۔
یوکرین روس جنگ میں ہلاکتوں پر افسوس ہے، مسئلے کو بات چیت کے ذریعے حل کیا جائے
20 Jul 2023 گھنٹہ 18:59
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ یوکرین اور پاکستان کے درمیان کوئی دفاعی معاہدہ نہیں، پاکستان یوکرین کے ساتھ دو طرفہ تعلقات بڑھانے کا خواہاں ہے، ہم خطے میں امن چاہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 600948