اردن کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ یہ ملاقات اردن اور شام کی مشترکہ کمیٹی کے اجلاسوں کی مناسبت سے ہوئی ہے جو دونوں ممالک کی سرحدوں سے منشیات کی اسمگلنگ سے نمٹنے کے شعبے میں تعاون پر مبنی ہے۔
شام کے وزیر دفاع اور اردنی فوج کے چیف آف جوائنٹ اسٹاف کے درمیان ملاقات
24 Jul 2023 گھنٹہ 9:59
اردن کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ یہ ملاقات اردن اور شام کی مشترکہ کمیٹی کے اجلاسوں کی مناسبت سے ہوئی ہے جو دونوں ممالک کی سرحدوں سے منشیات کی اسمگلنگ سے نمٹنے کے شعبے میں تعاون پر مبنی ہے۔
خبر کا کوڈ: 601324