فلسطینی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ متعدد صیہونی آباد کاروں نے تل ابیب کے انتہا پسند حکام کی قیادت اور اکسانے میں ایک بار پھر مسجد الاقصیٰ پر حملہ کرکے اس مقدس مقام کی حرمت کو ایک بار پھر پامال کیا۔
مسجد الاقصی پر صیہونی آبادکاروں کا نیا حملہ
6 Aug 2023 گھنٹہ 16:49
فلسطینی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ متعدد صیہونی آباد کاروں نے تل ابیب کے انتہا پسند حکام کی قیادت اور اکسانے میں ایک بار پھر مسجد الاقصیٰ پر حملہ کرکے اس مقدس مقام کی حرمت کو ایک بار پھر پامال کیا۔
خبر کا کوڈ: 602787