ترجمان وزارت خارجہ ناصر کنعانی نے 19 اگست سن 1953 میں ایران میں شرمناک بغاوت کی برسی کے موقع پر سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں لکھا ہے: 70 برس قبل، ایران میں ایک قومی حکومت کو امریکہ و برطانیہ کی حمایت سے ہونے والی بغاوت کے ذریعے ختم کر دیا گيا تھا۔
دوسرے ملکوں کے داخلی امور میں مداخلت امریکہ و برطانیہ کی پالیسیوں میں بار بار دوہرائے جانے والے اقدامات ہیں
19 Aug 2023 گھنٹہ 14:14
ترجمان وزارت خارجہ ناصر کنعانی نے 19 اگست سن 1953 میں ایران میں شرمناک بغاوت کی برسی کے موقع پر سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں لکھا ہے: 70 برس قبل، ایران میں ایک قومی حکومت کو امریکہ و برطانیہ کی حمایت سے ہونے والی بغاوت کے ذریعے ختم کر دیا گيا تھا۔
خبر کا کوڈ: 604212