ایوان صدارت میں مشیر برای سیاسی امور محمد جمشیدی نے ٹویٹ کیا ہے: ایک نو ظہور عالمی معاشی تنظیم میں اسلامی جمہوریہ ایران کی مستقل رکنیت، تاریخی ترقی اور اسلامی جمہوریہ ایران کی خارجہ پالیسیوں میں ایک اسٹریٹجک کامیابی ہے۔
ایران برکس کا باضابطہ مستقل رکن بن گیا
24 Aug 2023 گھنٹہ 15:55
ایوان صدارت میں مشیر برای سیاسی امور محمد جمشیدی نے ٹویٹ کیا ہے: ایک نو ظہور عالمی معاشی تنظیم میں اسلامی جمہوریہ ایران کی مستقل رکنیت، تاریخی ترقی اور اسلامی جمہوریہ ایران کی خارجہ پالیسیوں میں ایک اسٹریٹجک کامیابی ہے۔
خبر کا کوڈ: 604821