QR codeQR code

روضہ امام حسین (ع) پر عراق کے صدر عبداللطیف جمال رشید کی حاضری

26 Aug 2023 گھنٹہ 17:16


عراق کے صدر عبداللطیف جمال رشیدنے اربعین حسینی کے موقع پر روضہ امام حسین (ع) پر حاضری دی۔

عراق کے صدر عبداللطیف جمال رشید آج صبح زیارت کے لیے کربلا میں داخل ہوئے اور اس صوبے کے گورنر اور مقامی حکام نے ان کا استقبال کیا۔

کربلا کے مقدس شہر میں داخل ہونے کے فوراً بعد حضرت امام حسین علیہ السلام کے حرم پر گئے ۔

اس کے بعد عراق کے صدر نے کربلا کے گورنر اور حرم امام حسین علیہ السلام کی سرپرستی اور اس روضہ کے بعض ایگزیکٹو ڈائریکٹروں کے ساتھ ملاقات میں امام حسین علیہ السلام کی اربعین کی زیارت کے لیے اٹھائے گئے منصوبوں اور اقدامات کا ذکر کیا۔ 


خبر کا کوڈ: 605013

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/605013/روضہ-امام-حسین-ع-پر-عراق-کے-صدر-عبداللطیف-جمال-رشید-کی-حاضری

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com