QR codeQR code

زائرین امام حسین ؑ کی مشکلات کے حل کے حوالے سے ہم کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کریں گے

12 Sep 2023 گھنٹہ 15:16

کربلا مقدس میں آزاد کشمیر کی ممتاز سیاسی شخصیت اور وزیر حکومت آزاد کشمیر سید بازل علی نقوی نے تفتان بارڈر اور ریمدان بارڈر پر زائرین کو پیش آنے والی مشکلات پر گہرے رنج اور دکھ کا اظہار کیا۔


کربلا مقدس میں آزاد کشمیر کی ممتاز سیاسی شخصیت اور وزیر حکومت کشمیر سید بازل علی نقوی نے تفتان بارڈر اور ریمدان بارڈر پر زائرین کو پیش آنے والی مشکلات پر گہرے رنج اور دکھ کا اظہار کیا۔

کربلا مقدس میں آزاد کشمیر کی ممتاز سیاسی شخصیت اور وزیر حکومت آزاد کشمیر سید بازل علی نقوی نے تفتان بارڈر اور ریمدان بارڈر پر زائرین کو پیش آنے والی مشکلات پر گہرے رنج اور دکھ کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ نواسہ رسول ص کے زائرین انتہائی محترم ہیں۔ ان کی مشکلات کے حل کے حوالے سے ہم کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق  کربلائے معلی میں سفر زیارت کے دوران زائرین کی مشکلات کے بارے میں آگاہ انہیں کیا گیا۔ انہوں نے جہاں زائرین کو درپیش مسائل پر افسوس کا اظہار کیا وہیں ان مسائل کے حل کیلئے بھرپور کوشش کرنے کے عزم کا اظہار بھی کیا۔


خبر کا کوڈ: 606729

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/606729/زائرین-امام-حسین-کی-مشکلات-کے-حل-حوالے-سے-ہم-کوئی-دقیقہ-فروگزاشت-نہیں-کریں-گے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com