اس ملاقات میں پاکستان کی عبوری حکومت کی وزیر خزانہ و نجکاری نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کی اہمیت، سرمایہ کاری، معیشت اور سرحد پار تجارت کے شعبوں میں باہمی تعاون کو مضبوط کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
پاکستان کی وزیر خزانہ شمشاد اختر نے پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم سے ملاقات
13 Sep 2023 گھنٹہ 18:44
اس ملاقات میں پاکستان کی عبوری حکومت کی وزیر خزانہ و نجکاری نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کی اہمیت، سرمایہ کاری، معیشت اور سرحد پار تجارت کے شعبوں میں باہمی تعاون کو مضبوط کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 606871