لیبیا میں بحیرۂ روم سے آنے والے سمندری طوفان کے نتیجے میں سیلاب کے بعد بدترین تباہی ہوئی ہے، ایک ہفتے بعد بھی لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔
سیلاب سے متاثرہ لیبیا کے ساحلی شہر درنا میں امدادی کارروائیاں جاری
17 Sep 2023 گھنٹہ 14:53
لیبیا میں بحیرۂ روم سے آنے والے سمندری طوفان کے نتیجے میں سیلاب کے بعد بدترین تباہی ہوئی ہے، ایک ہفتے بعد بھی لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 607223