کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے مبینہ خالصتان حامی سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں ہندوستان کے ملوث ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ اسی سلسلے میں کینیڈا نے ہندوستان کے ایک سینیئر سفارت کار کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔
کینیڈا نے ہندوستان کے ایک سینیئر سفارت کار کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا
19 Sep 2023 گھنٹہ 20:50
کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے مبینہ خالصتان حامی سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں ہندوستان کے ملوث ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ اسی سلسلے میں کینیڈا نے ہندوستان کے ایک سینیئر سفارت کار کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 607500