QR codeQR code

جنوبی لندن میں نوجوان کو چاقو کے وار کر کے قتل کر دیا گیا

24 Sep 2023 گھنٹہ 18:54

 19 سالہ نوجوان جوبلی پارک میں ہونے والے حملے میں شدید زخمی ہوا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایئر ایمبولینس بلائی گئی لیکن نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئےدم توڑ گیا۔


جنوبی لندن میں نوجوان کو چاقو کے وار کر کے قتل کر دیا گیا۔

 19 سالہ نوجوان جوبلی پارک میں ہونے والے حملے میں شدید زخمی ہوا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایئر ایمبولینس بلائی گئی لیکن نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئےدم توڑ گیا۔

رپورٹ کے مطابق پوسٹ مارٹم میں دل پر چاقو لگنے کو موت کی وجہ بتایا گیا ہے۔ 

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ معاملے کی تفتیش جاری ہے، ایک مشکوک شخص کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔

پولیس کی جانب سے واقعے کے عینی شاہدین سے آگے آنے کی اپیل بھی کی گئی ہے۔


خبر کا کوڈ: 608030

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/608030/جنوبی-لندن-میں-نوجوان-کو-چاقو-کے-وار-کر-قتل-دیا-گیا

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com