اس اجلاس میں اسلامی جہاد کے سیکرٹری جنرل زیاد النخلہ، حماس کے نائب سربراہ صالح العاروری، عوامی محاذ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل جمیل مزہر، جھاد اسلامی پولیٹیکل بیورو کے رکن علی ابو شاہین اور حماس کے پولیٹیکل بیورو کے رکن حسام بدران شریک تھے۔
فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کے رہنماؤں کی بیروت میں ملاقات
25 Sep 2023 گھنٹہ 18:20
اس اجلاس میں اسلامی جہاد کے سیکرٹری جنرل زیاد النخلہ، حماس کے نائب سربراہ صالح العاروری، عوامی محاذ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل جمیل مزہر، جھاد اسلامی پولیٹیکل بیورو کے رکن علی ابو شاہین اور حماس کے پولیٹیکل بیورو کے رکن حسام بدران شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 608178