QR codeQR code

۳۷ ویں وحدت اسلامی کانفرنس

تقریبی مطالعات کے تحقیقی مرکز کے ۱۶ اآثار کی رونمائی

2 Oct 2023 گھنٹہ 8:27

اس تقریب میں مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے ڈائریکٹر حجۃ الاسلام و المسلمین ڈاکٹر حمید شہریاری،مجمع تقریب کے قائم مقام سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین سید موسیٰ موسوی، آخوند عبدالرزاق رہبر اور دیگر علماء و مشائخ نے شرکت کی


609468


 
۳۷ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس میں تقریبی مطالعات کے تحقیقی مرکز کی تازہ شائع شدہ کتابوں کی رونمائی ہوئی۔

تقریب نیوز کے ہنر و ثقافت کے  شعبہ کے نیوز رپورٹر  کے مطابق ۳۷ویں  بین الاقوامی وحدت کانفرنس کی افتتاحی تقریب کے ساتھ ہی تحقیقی مرکز مطالعات تقریبی کی تازہ ۱۶ اشاعتوں کی رونمائی بھی  انجام پائی۔ 

اس تقریب میں مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے ڈائریکٹر حجۃ الاسلام و المسلمین ڈاکٹر حمید شہریاری،مجمع تقریب کے قائم مقام سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین سید موسیٰ موسوی، آخوند عبدالرزاق رہبر اور دیگر علماء و مشائخ نے شرکت کی۔

جن اشاعتوں کی رونمائی کی گئی ان کے نام مندرجہ ذیل ہیں۔

۱۔ المناقب خوارزمی
۲۔الاربعینہ الحسینیہ
۳۔ جریان شناسی و دیدگاہ ھا و رویکرد ھای وحدت  و تقریب مذاہب اسلامی
۴۔ بررسی تاریخ مفہوم امت اسلامی از منظر متفکران مسلمان
۵۔ علمای وحدت و تقریب در سرزمین شام
۶۔ ۷۔۸۔ امت واحدہ اسلامی و اتحادیہ ھای کشورھای اسلامی بہ زبان ھاہ روسی و ہندی و مالایی
۹۔ جریان شناسی مذہبی افغانستان
۱۰۔ جریان شناسی مذہبی سوریہ
۱۱۔ جریان شناسی مذہبی ترکیہ
۱۲۔ الاسس الفکریہ للمعتزلین الجدد تجاہ الاحکام الاسلامی
۱۳۔جنگ و صلح در اسلام با تاکید با سیرہ نبوی
۱۴۔ اہدای جنین از دیدگاہ ھای فقھای شیعہ و اہل سنت
۱۵۔ سلسلہ نشست ھای تقریبی
۱۶۔ چکیدہ مقالات سی و ہفتمین کنفرانس بین المللی وحدت اسلامی
 
 
 
 
 
 


خبر کا کوڈ: 609537

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/609537/تقریبی-مطالعات-کے-تحقیقی-مرکز-۱۶-اآثار-کی-رونمائی

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com