صہیونی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ شامی سرحد سے صہیونی آبادیوں کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ صہیونی فضائی طیاروں نے بھی شام کے اندر مختلف مقامات پر بمباری کی ہے جوکہ شام سے میزائل حملوں کا جواب قرار دیا جارہا ہے۔
شام سے بھی فلسطین کے مقبوضہ علاقوں پر میزائل حملے شروع ہوگئے ہیں
11 Oct 2023 گھنٹہ 18:58
صہیونی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ شامی سرحد سے صہیونی آبادیوں کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ صہیونی فضائی طیاروں نے بھی شام کے اندر مختلف مقامات پر بمباری کی ہے جوکہ شام سے میزائل حملوں کا جواب قرار دیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 610697