QR codeQR code

القدس ہسپتال کے شعبہ سرجری اور ایم آر آئی کی سرگرمیاں معطل

9 Nov 2023 گھنٹہ 16:34

غزہ کے القدس ہسپتال نے آج سہ پہرایک اعلامیہ میں بتایا ہے کہ ایندھن ختم ہونے جانے کی وجہ سے اسپتال کے جنرنیٹروں نے کام کرنا چھوڑ دیا ہے جس کی وجہ سے اسپتال کے شعبہ سرجری اور ایم آر آئی کی سرگرمیاں معطل ہوگئی ہیں۔

 بیان میں کہا گیا ہے کہ القدس اسپتال میں آکسیجن کی پیداوار کا نظام بھی معطل ہوگيا ہے اور آئی سی یو کے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

واضح رہے کہ غزہ کی ناکہ بندی کی وجہ سے علاقے میں ایندھن اور غذائی اشیا کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے۔

تمامتر عالمی اپیلوں کے باوجود امریکہ اور صیہونی حکومت غزہ میں جنگ بندی اور لازمی انسانی امداد کی فراہمی کی ضمانت کو تیار نہیں۔ 

خبر کا کوڈ: 614080

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/614080/القدس-ہسپتال-کے-شعبہ-سرجری-اور-ایم-آر-آئی-کی-سرگرمیاں-معطل

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com