صیہونی حکومت کے رکن پارلیمان نیسیم فاتوری نے کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت کے حماس سے معاملہ کرنے، انٹرنیٹ کی بات کرنے یا ایندھن کی درآمد سے پتہ چلتا ہے کہ ہم نے کچھ سیکھا نہیں ہے۔
غزہ کو ایندھن دینے کے بجائے جلادو،صیہونی حکومت کے رکن پارلیمان
18 Nov 2023 گھنٹہ 12:01
صیہونی حکومت کے رکن پارلیمان نیسیم فاتوری نے کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت کے حماس سے معاملہ کرنے، انٹرنیٹ کی بات کرنے یا ایندھن کی درآمد سے پتہ چلتا ہے کہ ہم نے کچھ سیکھا نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 615017