QR codeQR code

یمن کی مسلح افواج: جہاز اور شہری  صیہونی چہازوں سے دور رہیں

19 Nov 2023 گھنٹہ 17:09

یمن کی مسلح افواج نے تمام ممالک کو خبردار کیا ہے کہ وہ صیہونی حکومت سے تعلق رکھنے والے بحری جہازوں پر کام کرنے والے شہریوں کو واپس بلالیں اور ان جہازوں کے ذریعے سامان لے جانے  یا ان کے ساتھ تعاون کرنے سے گریز کریں۔

یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ وہ صیہونی حکومت سے تعلق رکھنے والے یا اس حکومت کا جھنڈا لہرانے والے ہر بحری جہاز کو نشانہ بنائیں گے۔

یمن کی مسلح افواج نے تمام ممالک کو خبردار کیا ہے کہ وہ صیہونی حکومت سے تعلق رکھنے والے بحری جہازوں پر کام کرنے والے شہریوں کو واپس بلالیں اور ان جہازوں کے ذریعے سامان لے جانے  یا ان کے ساتھ تعاون کرنے سے گریز کریں۔

۔ یمن کی مسلح افواج کے ترجمان کے مطابق وہ درج ذیل جہازوں کو نشانہ بنائیں گے:  

1۔ صیہونی جھنڈا لہرانے والے بحری جہاز 2۔ اسرائيلی کمپنیوں کے نگرانی میں چلنے والے بحری جہاز 3۔ وہ تمام بحری جہاز جو اسرائيلی کمپنیوں کی ملکیت ہیں۔

اسکے ساتھ ہی تمام ممالک کو کہا گیا ہے کہ انکے جہاز اور شہری  صیہونی چہازوں سے دور رہیں۔

خبر کا کوڈ: 615221

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/615221/یمن-کی-مسلح-افواج-جہاز-اور-شہری-صیہونی-چہازوں-سے-دور-رہیں

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com