خبروں کے مطابق غاصب صیہونی حکومت نے بڑی طاقتوں کے گٹھ جوڑ اور دنیا کی ذلت آمیز خاموشی کے سائے میں گزشتہ رات جنوبی غزہ اور خاص طور سے خان یونس کو مسلسل کئی گھنٹے تک وحشیانہ حملوں اور بمباری کا نشانہ بنایا ہے۔
اسرائیلی جنگی جہازوں کی جنوبی غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری
5 Dec 2023 گھنٹہ 15:46
خبروں کے مطابق غاصب صیہونی حکومت نے بڑی طاقتوں کے گٹھ جوڑ اور دنیا کی ذلت آمیز خاموشی کے سائے میں گزشتہ رات جنوبی غزہ اور خاص طور سے خان یونس کو مسلسل کئی گھنٹے تک وحشیانہ حملوں اور بمباری کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 617072