القسام بٹالین نے اعلان کیا کہ انہوں نے "البریج" کیمپ کے شمال میں صیہونی پیادہ دستوں اور ان کے فوجی ساز و سامان کو نشانہ بنایا اور متعدد صیہونیوں کو ہلاک یا زخمی کیا۔
صہیونی ڈرون اور بلڈوزر، القسام کی نئی تلاش/936 صہیونی فوجی زمینی حملوں کے آغاز سے ابتک زخمی
29 Dec 2023 گھنٹہ 19:51
القسام بٹالین نے اعلان کیا کہ انہوں نے "البریج" کیمپ کے شمال میں صیہونی پیادہ دستوں اور ان کے فوجی ساز و سامان کو نشانہ بنایا اور متعدد صیہونیوں کو ہلاک یا زخمی کیا۔
خبر کا کوڈ: 619708