QR codeQR code

دہشت گردوں کو صیہونیوں کی طرف سے مزاحمتی فرنٹ کی توجہ ہٹانے کی ذمہ داری دی گی ہے

19 Jan 2024 گھنٹہ 14:21

محمد جمشیدی نے ایکس پر لکھا ہے کہ حالیہ دنوں میں پیش قدمی کرتے ہوئے دہشت گردانہ  حملے کی ایک سازش کو ناکام بنا دیا گیا۔ دہشت گردوں کو صیہونیوں  کی طرف سے مزاحمتی فرنٹ کی توجہ ہٹانے کی ذمہ داری دی گئي ہے۔


ایوان صدارت میں سیاسی امور کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو صیہونیوں کی طرف سے مزاحمتی فرنٹ کی توجہ ہٹانے کی ذمہ داری دی گی ہے۔

محمد جمشیدی نے ایکس پر لکھا ہے کہ حالیہ دنوں میں پیش قدمی کرتے ہوئے دہشت گردانہ حملے کی ایک سازش کو ناکام بنا دیا گیا۔ دہشت گردوں کو صیہونیوں کی طرف سے مزاحمتی فرنٹ کی توجہ ہٹانے کی ذمہ داری دی گی ہے۔

انہوں نے مزید لکھا ہے: اسلامی جمہوریہ ایران اپنے عوام کی سلامتی کو یقینی بنانے کے معاملے میں نہ تکلف سے کام لیتا ہے نہ ہی تذبذب کا شکار ہوتا ہے۔ ہنگاموں اور شور شرابہ کے درمیان کچھ دوسری باتیں سنای دے رہی ہیں۔


خبر کا کوڈ: 622169

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/622169/دہشت-گردوں-کو-صیہونیوں-کی-طرف-سے-مزاحمتی-فرنٹ-کی-توجہ-ہٹانے-ذمہ-داری-دی-گی-ہے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com