QR codeQR code

عراقی مقاومت اسلامی کا شام میں واقع قابض امریکی فوج کے اڈوں پر میزائل حملے

11 Feb 2024 گھنٹہ 15:33

شام کے مشرقی علاقوں میں قابض امریکی فوج کے اڈوں پر مقاومت اسلامی نے کئی حملے کئے ہیں


شام کے مشرقی علاقوں میں قابض امریکی فوج کے اڈوں پر مقاومت اسلامی نے کئی حملے کئے ہیں

عراقی مقاومت اسلامی نے شام میں واقع قابض امریکی فوج کے اڈوں پر میزائل حملے کئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق دیرالزور کے قصبے الخضرا میں تیل کے کنویں پر ڈیوٹی دینے والے امریکی فوجیوں کی کمین گاہوں پر کئی میزائل اور راکٹ حملے کئے گئے ہیں۔

دوسری طرف رائٹرز نے امریکی باخبر ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ کونیکو کے کنوؤں پر مامور امریکی فوجی دستے پر 6 ڈرون حملے کئے گئے ہیں۔

المیادین اور اسپوٹنک نے بھی دیرالزور میں امریکی فوجی اڈوں پر مقاومت اسلامی کے حملوں کی تصدیق کی ہے۔


خبر کا کوڈ: 624869

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/624869/عراقی-مقاومت-اسلامی-کا-شام-میں-واقع-قابض-امریکی-فوج-کے-اڈوں-پر-میزائل-حملے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com