امریکی دہشت گرد فوج کی مرکزی کمان (سینٹ کام) کے ڈپٹی کمانڈر نے اعتراف کیا کہ بحیرہ احمر میں یمنی فوج کے ساتھ جاری کشیدگی دوسری عالمی جنگ کے بعد امریکی افواج کی سب سے بڑی بحری جنگ تصور کی جاتی ہے۔
اعلیٰ امریکی فوجی عہدیدار کا یمنی افواج کی بحری صلاحیت کا اعتراف
19 Feb 2024 گھنٹہ 22:13
امریکی دہشت گرد فوج کی مرکزی کمان (سینٹ کام) کے ڈپٹی کمانڈر نے اعتراف کیا کہ بحیرہ احمر میں یمنی فوج کے ساتھ جاری کشیدگی دوسری عالمی جنگ کے بعد امریکی افواج کی سب سے بڑی بحری جنگ تصور کی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 625795