QR codeQR code

غزہ میں صیہونی جرائم کے رکنے تک بحریہ کے بحری آپریشن کے جاری رہے گے

3 Mar 2024 گھنٹہ 8:40

 یمن کی حکومت نے ایک بیان جاری کرکے بتایا ہےکہ امریکی حمایت سے اپنے جرائم پر صیہونی حکومت کے اصرار کی حالات میں یمن کا موقف بحیرہ عرب اور باب المندب میں صیہونی بحری جہازوں کو روکنے پر استوار ہے۔


یمن کی قومی سالویشن حکومت نے غزہ میں صیہونی جرائم کے رکنے تک بحریہ کے بحری آپریشن کے جاری رہنے کا اعلان کیا ہے۔

 یمن کی حکومت نے ایک بیان جاری کرکے بتایا ہےکہ امریکی حمایت سے اپنے جرائم پر صیہونی حکومت کے اصرار کی حالات میں یمن کا موقف بحیرہ عرب اور باب المندب میں صیہونی بحری جہازوں کو روکنے پر استوار ہے۔

یمنی وزارت خارجہ نے غاصب اسرائيلیوں اور ان کے اتحادیوں کو بحیرہ احمر اور باب المندب میں کشیدگي میں اضافے  کا ذمہ دار قرار دیا اور کہا ہے کہ امریکہ، صیہونی حکومت کی مکمل سیاسی، مالی، فوجی اور لاجسٹک حمایت کی وجہ سے صیہونی حکومت کے جرائم کا اصل ذمہ دار ہے خاص طور پر اس لئے کہ وہ عالمی امن و امان کے قیام کی سلامتی کونسل کی ذمہ داری پر عمل کی راہ میں رکاوٹ بن رہا ہے۔


خبر کا کوڈ: 626983

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/626983/غزہ-میں-صیہونی-جرائم-کے-رکنے-تک-بحریہ-بحری-آپریشن-جاری-رہے-گے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com