عراق کے استقامتی گروہوں نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں درج ہے کہ غزہ پر صیہونیوں کے وحشیانہ حملوں کے جواب میں حیفا بندرگاہ کے کیمیکل اسٹیشن کو ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
عراق کی اسلامی استقامتی تنظیم کا مقبوضہ سرزمینوں میں واقع حیفا بندرگاہ پر ڈرون سے حملہ
4 Mar 2024 گھنٹہ 12:05
عراق کے استقامتی گروہوں نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں درج ہے کہ غزہ پر صیہونیوں کے وحشیانہ حملوں کے جواب میں حیفا بندرگاہ کے کیمیکل اسٹیشن کو ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 627140