اپنے پیغام میں ایرانی صدر نے کہ اہے کہ ایران اور پاکستان کے درمیان تاریخی اور مذہبی و ثقافتی تعلقات ہیں۔ نئی حکومت کے دور میں ان تعلقات میں مزید اضافہ ہوگا۔
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی کی پاکستان کے نومنتخب صدر شہباز شریف کو مبارک باد
4 Mar 2024 گھنٹہ 13:13
اپنے پیغام میں ایرانی صدر نے کہ اہے کہ ایران اور پاکستان کے درمیان تاریخی اور مذہبی و ثقافتی تعلقات ہیں۔ نئی حکومت کے دور میں ان تعلقات میں مزید اضافہ ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 627148