QR codeQR code

رہبر معظم اسلامی انقلابی عیدنوروز کے موقع پر خطاب کریں گے

16 Mar 2024 گھنٹہ 15:24

 رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے دفتر کے رکن مہدی فضائلی نے کہا ہے کہ ایرانی کلینڈر کے مطابق نئے سال کے آغاز کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب تہران میں عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے۔


رہبر معظم آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای عیدنوروز کے موقع پر تہران کے حسینیہ امام خمینی میں عوام کے بڑے اجتماع سے خطاب کریں گے۔

 رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے دفتر کے رکن مہدی فضائلی نے کہا ہے کہ ایرانی کلینڈر کے مطابق نئے سال کے آغاز کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب تہران میں عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے۔

یاد رہے کہ ایرانی کلینڈر کے مطابق بدھ 20 مارچ کو نیا سال شروع ہورہا ہے۔


خبر کا کوڈ: 628499

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/628499/رہبر-معظم-اسلامی-انقلابی-عیدنوروز-کے-موقع-پر-خطاب-کریں-گے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com