عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل غزہ کے جنوبی علاقے رفح میں اپنے فوجی دستے بھیجنے کے عزم پر قائم ہے جہاں ایک ملین سے زائد فلسطینی موجود ہیں۔
نیتن یاہو کی رفح کے معاملے پر ہٹ دھرمی،امریکا کو بھی پیغام
23 Mar 2024 گھنٹہ 17:09
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل غزہ کے جنوبی علاقے رفح میں اپنے فوجی دستے بھیجنے کے عزم پر قائم ہے جہاں ایک ملین سے زائد فلسطینی موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 629257