یمنی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر یحی سریع نے آج ایک ٹی وی انٹرویو ميں کہا کہ مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت اور یمن کے خلاف جارحیت کے جواب میں یمنی افواج نے بحیرہ احمر اور خلیج عدن میں گزشتہ 3 دن میں 6 کارروائياں انجام دی ہیں ۔
یمنی فوج کی غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں تین دن میں چھے کارروائیاں
26 Mar 2024 گھنٹہ 22:56
یمنی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر یحی سریع نے آج ایک ٹی وی انٹرویو ميں کہا کہ مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت اور یمن کے خلاف جارحیت کے جواب میں یمنی افواج نے بحیرہ احمر اور خلیج عدن میں گزشتہ 3 دن میں 6 کارروائياں انجام دی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 629606