QR codeQR code

شہید جنرل محمد رضا زاہدی کون؟

2 Apr 2024 گھنٹہ 14:49

جنرل محمد رضا زاہدی نومبر 1959 میں اصفہان میں پیدا ہوئے۔ 1979 میں سپاہ پاسداران انقلاب میں شامل ہوئے اور آٹھ سالہ جنگ کے دوران سپاہ پاسداران کی طرف سے کئی محاذوں پر لشکر کی قیادت کی۔

جنرل محمد رضا زاہدی نومبر 1959 میں اصفہان میں پیدا ہوئے۔ 1979 میں سپاہ پاسداران انقلاب میں شامل ہوئے اور آٹھ سالہ جنگ کے دوران سپاہ پاسداران کی طرف سے کئی محاذوں پر لشکر کی قیادت کی۔

جنرل محمد رضا زاہدی نومبر 1959 میں اصفہان میں پیدا ہوئے۔ 1979 میں سپاہ پاسداران انقلاب میں شامل ہوئے اور آٹھ سالہ جنگ کے دوران سپاہ پاسداران کی طرف سے کئی محاذوں پر لشکر کی قیادت کی۔انہوں نے 1982 سے 1985 تک قمر بنی ہاشم بریگیڈ کی قیادت کی۔

1985 سے 1990 تک لشکر 14 امام حسین کے کمانڈر رہے۔

جنرل زاہدی 2005 سے لے کر 2008 تک سپاہ پاسداران انقلاب کی زمینی فوج کے سربراہ رہے۔

انہوں نے 2008 سے 2016 تک سپاہ پاسداران انقلاب کے قدس بریگیڈ میں فعالیت کی اور لبنان اور شام میں سپاہ کی قیادت کی۔

جنرل محمد رضا زاہدی آج شام کے دارالحکومت دمشق میں صہیونی حکومت کے دہشت گردانہ حملے میں شہید ہوگئے۔

خبر کا کوڈ: 630261

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/630261/شہید-جنرل-محمد-رضا-زاہدی-کون

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com