رباط میں ایک بار پھر ہزاروں مراکشی عوام نے مظاہرہ کرکے صیہونی حکومت اور اس کے اتحادیوں سے نفرت اور فلسطینی عوام سے یک جہتی کا اعلان کیا۔
مراکش کے دارالحکومت رباط میں ہزاروں لوگوں کا صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرہ
11 May 2024 گھنٹہ 13:11
رباط میں ایک بار پھر ہزاروں مراکشی عوام نے مظاہرہ کرکے صیہونی حکومت اور اس کے اتحادیوں سے نفرت اور فلسطینی عوام سے یک جہتی کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ: 634914