QR codeQR code

امریکی اور صیہونی حکومت کے حقوق بشر ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں

13 May 2024 گھنٹہ 13:35

سی این این کی تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صیہونی فوجی النقب کے خفیہ عقوبت خانے میں فلسطینی جنگی قیدیوں کو ایذائيں دے رہے ہیں۔  


 ترجمان وزارت خارجہ ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ امریکی اور صیہونی حکومت کے حقوق بشر ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے اپنے سماجی رابطے کے ایکس پیج پر لکھا ہے کہ سی این این کی تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صیہونی فوجی النقب کے خفیہ عقوبت خانے میں فلسطینی جنگی قیدیوں کو ایذائيں دے رہے ہیں۔  

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے اس سلسلے میں ایکس پیج پر ایک پوسٹ میں  لکھا ہے کہ امریکی اور صیہونی حقوق بشر ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں، ایک کو النقب میں اور دوسرے کو گوانتامو اور ابوغریب میں دیکھا جاسکتا ہے۔


خبر کا کوڈ: 635154

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/635154/امریکی-اور-صیہونی-حکومت-کے-حقوق-بشر-ایک-ہی-سکے-دو-رخ-ہیں

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com