QR codeQR code

جنوبی افریقہ نے عالمی عدالت انصاف میں رفح حملوں کے خلاف بھی درخواست دے دی

16 May 2024 گھنٹہ 20:56

عالمی عدالت انصاف میں جنوبی افریقہ کی درخواست پر 16 اور 17 مئی کو سماعت ہوگی۔


جنوبی افریقہ نے عالمی عدالت انصاف میں رفح حملوں کے خلاف بھی درخواست دے دی۔

عالمی عدالت انصاف میں جنوبی افریقہ کی درخواست پر 16 اور 17 مئی کو سماعت ہوگی۔

درخواست میں رفح حملوں پر اسرائیل کے خلاف ہنگامی اقدامات کا حکم جاری کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔

نئی درخواست جنوبی افریقہ کے جنوری میں دائر کیے گئے اسرائیل کے خلاف نسل کشی مقدمے کا حصہ ہے، جس میں جنوبی افریقہ کے ساتھ ترکیہ، مصر اور کولمبیا بھی اسرائیل کے خلاف فریق بن چکے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 635562

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/635562/جنوبی-افریقہ-نے-عالمی-عدالت-انصاف-میں-رفح-حملوں-کے-خلاف-بھی-درخواست-دے-دی

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com