امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ نشل کشی نہیں ہےجب کہ انہوں نے عالمی فوجداری عدالت میں اسرائیلی وزیراعظم اور وزیر دفاع کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست کو بھی مسترد کردیا۔
جو بائیڈن کا فلسطینیوں کی شہادتوں کو نسل کشی ماننے سے انکار
22 May 2024 گھنٹہ 12:20
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ نشل کشی نہیں ہےجب کہ انہوں نے عالمی فوجداری عدالت میں اسرائیلی وزیراعظم اور وزیر دفاع کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست کو بھی مسترد کردیا۔
خبر کا کوڈ: 636388