برطانوی میری ٹائم سیکیورٹی کمپنی (ایمبری)نے بتایا کہ اسے یمن کے شہر حدیدہ سے 54 ناٹیکل میل جنوب مغرب میں ایک سیکیورٹی واقعے کی اطلاع ملی ہے۔
بحیرہ احمر میں جہاز پر میزائل حملے کی اطلاع
28 May 2024 گھنٹہ 16:06
برطانوی میری ٹائم سیکیورٹی کمپنی (ایمبری)نے بتایا کہ اسے یمن کے شہر حدیدہ سے 54 ناٹیکل میل جنوب مغرب میں ایک سیکیورٹی واقعے کی اطلاع ملی ہے۔
خبر کا کوڈ: 637214