عالمی مجلس تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر حمید شہریاری نے شہید آیت اللہ رئیسی کی قبر پر حاضری دی اور ان کی عظمت کو خراج عقیدت پیش کیا۔
آیت اللہ رئیسی کی قبر پر عالمی مجلس تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل کی حاضری
1 Jun 2024 گھنٹہ 18:09
عالمی مجلس تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر حمید شہریاری نے شہید آیت اللہ رئیسی کی قبر پر حاضری دی اور ان کی عظمت کو خراج عقیدت پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 637619