ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری نے D-8 وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس کے موقع پر پاکستان کے وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
پاکستان کے وزیر خارجہ کی ایرانی قائم مقام وزیر خارجہ سے ڈی 8 اجلاس کے موقع پر ملاقات
8 Jun 2024 گھنٹہ 20:29
ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری نے D-8 وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس کے موقع پر پاکستان کے وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 638445