QR codeQR code

انتخابات عزت و شان و شوکت کا مظہر ہیں

28 Jun 2024 گھنٹہ 12:58

 اسلامی جمہوریہ ایران میں صدارتی انتخابات کے لئے ووٹنگ کا آغاز مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے ہو گيا۔


 اسلامی جمہوریہ ایران میں صدارتی انتخابات کے لئے ووٹنگ کا آغاز مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے ہو گيا۔

آئین کے مطابق 18 برس کی عمر رکھنے والے ہر ایرانی شہرو کو انتخابات میں ووٹ ڈالنے کا حق حاصل ہے۔

انتخابات کے لئے ووٹنگ کے آغاز کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے وزیر داخلہ وحیدی نے کہا ہے کہ انتخابات عزت و شان و شوکت کا مظہر ہیں ۔

رپورٹوں کے مطابق عوام جوش و جذبے کے ساتھ انتخابات میں شرکت کر رہے ہيں۔


خبر کا کوڈ: 640750

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/640750/انتخابات-عزت-شان-شوکت-کا-مظہر-ہیں

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com