پیر کی شام تہران میں، چین، اٹلی، اسپین، جنوبی کوریا، آسٹریلیا، ہنگری، فن لینڈ، قزاقستان اور سربیا کے نئے سفیروں نے نگراں صدر ڈاکٹر محمد مخبر سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کرکے اپنی تقرری کے دستاویزات پیش کئے۔
نو ایشیائی اور یورپی ملکوں کے نئے سفیروں نے ایران کے نگراں صدر کو بحیثیت سفیر اپنی تقرری کے اسناد پیش کئے
1 Jul 2024 گھنٹہ 22:31
پیر کی شام تہران میں، چین، اٹلی، اسپین، جنوبی کوریا، آسٹریلیا، ہنگری، فن لینڈ، قزاقستان اور سربیا کے نئے سفیروں نے نگراں صدر ڈاکٹر محمد مخبر سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کرکے اپنی تقرری کے دستاویزات پیش کئے۔
خبر کا کوڈ: 641140