جنیوا میں قائم اقوام متحدہ کے صوابدیدی حراست سے متعلق ورکنگ گروپ نے سزا یافتہ عمران خان کی گرفتاری اور مقدمات کو بلاجواز قرار دیا ہے اور ان کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
پاکستان نے اقوام متحدہ کے صوابدیدی حراست سے متعلق ورکنگ گروپ کا اعتراض مسترد کردیا
2 Jul 2024 گھنٹہ 14:20
جنیوا میں قائم اقوام متحدہ کے صوابدیدی حراست سے متعلق ورکنگ گروپ نے سزا یافتہ عمران خان کی گرفتاری اور مقدمات کو بلاجواز قرار دیا ہے اور ان کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 641215