منگل کی صبح اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا کہ اتوار اور پیر کو زخمی ہونے والے 44 صیہونی فوجیوں میں سے 14 فوجی غزہ کی پٹی میں لڑائی کے دوران زخمی ہوئے۔
فلسطینی اور لبنانی مزاحمت کے ساتھ مختلف جھڑپوں میں اس صیہونی حکومت کے44 فوجی زخمی
2 Jul 2024 گھنٹہ 17:13
منگل کی صبح اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا کہ اتوار اور پیر کو زخمی ہونے والے 44 صیہونی فوجیوں میں سے 14 فوجی غزہ کی پٹی میں لڑائی کے دوران زخمی ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 641246