برطانوی معروف جریدے ٹیلگراف نے کہا ہے کہ بحیرہ احمر میں برطانوی بحری بیڑا تعیینات ہونے کے باوجود یمنی فوج آبنائے باب المندب میں کامیاب کاروائیاں کررہی ہے۔ برطانوی بیڑے نے یمنی حملوں کو روکنے میں نہایت کمزور کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
بحیرہ احمر میں تعیینات برطانوی بحری بیڑا یمنی فوج کے حملے روکنے میں بری طرح ناکام
4 Jul 2024 گھنٹہ 14:29
برطانوی معروف جریدے ٹیلگراف نے کہا ہے کہ بحیرہ احمر میں برطانوی بحری بیڑا تعیینات ہونے کے باوجود یمنی فوج آبنائے باب المندب میں کامیاب کاروائیاں کررہی ہے۔ برطانوی بیڑے نے یمنی حملوں کو روکنے میں نہایت کمزور کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 641453