QR codeQR code

صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں مراجع تقلید نے قم میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا

5 Jul 2024 گھنٹہ 15:13

ایرانی صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ووٹنگ جاری ہے۔ملک کے مختلف صوبوں اور شہروں میں 58 ہزار سے زائد پولنگ اسٹیشنز قائم کئے گئے ہیں۔


صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں مراجع تقلید نے قم میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔

ایرانی صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ووٹنگ جاری ہے۔

ملک کے مختلف صوبوں اور شہروں میں 58 ہزار سے زائد پولنگ اسٹیشنز قائم کئے گئے ہیں۔

دوسرے طبقوں کی طرح مراجع تقلید نے قم کے مخلتف پولنگ اسٹیشنز پر حاضر ہوکر اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔

آیت اللہ العظمی جوادی آملی، آیت اللہ العظمی جعفر سبحانی اور آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی نے جمعہ کی صبح اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔


خبر کا کوڈ: 641561

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/641561/صدارتی-انتخابات-کے-دوسرے-مرحلے-میں-مراجع-تقلید-نے-قم-اپنا-ووٹ-کاسٹ-کیا

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com