QR codeQR code

صدارتی انتخابات میں کامیابی کے بعد پزشکیان کی ایرانی عوام کو اتحاد سے آگے بڑھنے کی دعوت

6 Jul 2024 گھنٹہ 16:44

ایرانی صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ انتخابات ختم ہو گئے آگے کا دشوار گزار راستہ طے کرنے کے لیے آپس میں اتحاد اور ہمدلی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ 


صدارتی انتخابات میں کامیابی کے بعد پزشکیان نے ایرانی عوام کو اتحاد سے آگے بڑھنے کی دعوت دی ہے۔

ایرانی صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ انتخابات ختم ہو گئے آگے کا دشوار گزار راستہ طے کرنے کے لیے آپس میں اتحاد اور ہمدلی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ 

سوشل میڈیا پر ایرانی عوام کے نام اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ میں سارے ایرانیوں کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھاتا ہوں مشکلات میں آپ کو تنہا نہیں چھوڑوں گا آپ بھی میرا ساتھ دیں۔

انہوں نے انسٹاگرام پر ایک پیغام میں ایرانی عوام کا شکریہ ادا کیا۔


خبر کا کوڈ: 641710

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/641710/صدارتی-انتخابات-میں-کامیابی-کے-بعد-پزشکیان-کی-ایرانی-عوام-کو-اتحاد-سے-آگے-بڑھنے-دعوت

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com