QR codeQR code

پاکستانی وزیراعظم کی نو منتخب صدر کو انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے پر مبارک باد

6 Jul 2024 گھنٹہ 18:11

پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف اور صدر آصف علی زرداری نے ایرانی صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے پر مسعود پزشکیان کو مبارک باد دی ہے۔


پاکستانی وزیراعظم اور صدر نے صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے پر مسعود پزشکیان کو مبارک باد دی ہے۔

پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف اور صدر آصف علی زرداری نے ایرانی صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے پر مسعود پزشکیان کو مبارک باد دی ہے۔

گذشتہ روز ہونے والے انتخابات میں پزشکیان نے سعید جلیلی کے مقابلے میں زیادہ ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی تھی۔

ایرانی الیکشن کمیشن کے مطابق صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھاری ٹرن آؤٹ رہا اور تین کروڑ لوگوں نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔


خبر کا کوڈ: 641712

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/641712/پاکستانی-وزیراعظم-کی-نو-منتخب-صدر-کو-انتخابات-میں-کامیابی-حاصل-کرنے-پر-مبارک-باد

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com